پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی ،بڑا بریک تھرو،پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کارابطہ،اہم فیصلہ کرلیاگیا
اسلام آباد (این این آئی)سفارتی ذرائع نے کہاہے کہ پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی آئی ہے۔ پیر کو سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان نے بھارت کو جو جواب دیا اس کی گونج پوری دنیا میں سنی گئی۔ ذرائع کے مطابق بھارت نے پلوامہ پر جو ڈوزیئر دیا ہے اسکا معائنہ کیا جا رہا ہے،ڈوزیئر… Continue 23reading پاکستان اور بھارت کشیدگی میں کمی ،بڑا بریک تھرو،پاک بھارت ڈی جی ملٹری آپریشنز کارابطہ،اہم فیصلہ کرلیاگیا