پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی غالب آگئی ، پاکستانیوں نے اربوں روپے کما لیے
کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو زبردست تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 1300پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے مجموعی انڈیکس ایک بار پھر40ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ،کاروباری تیزی کے سبب227ارب روپے کے اضافے سے مارکیٹ کا مجموعی سرمایہ 74کھرب روپے سے تجاوز کرگیا،خریداری کے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی غالب آگئی ، پاکستانیوں نے اربوں روپے کما لیے