بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری، ہنڈرڈ انڈیکس34 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

datetime 29  جون‬‮  2020

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری، ہنڈرڈ انڈیکس34 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

کراچی ( آن لائن ) دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بنانے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبار کے آغاز میں ہنڈرڈ انڈیکس میں 99 پوائنٹ اضافہ جبکہ ہنڈرڈ انڈیکس34 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ حملے… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار جاری، ہنڈرڈ انڈیکس34 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی،سرمایہ کار کنگال

datetime 24  مارچ‬‮  2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی،سرمایہ کار کنگال

اسلام آباد( آن لائن )پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک مرتبہ پھر مندی کا رجحان دیکھا جارہا ہے، جس کے باعث کاروبار کو ایک مرتبہ پھر معطل کردیا گیا۔ کاروباری دن کا آغاز ہوا تو گزشتہ کئی روز سے جاری منفی رجحان برقرار رہا اور مارکیٹ میں 100 انڈیکس میں کافی کمی دیکھی گئی۔ دن کے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی،سرمایہ کار کنگال

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی ،ڈالر بھی نظریں دکھانے لگا، قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 16  مارچ‬‮  2020

پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی ،ڈالر بھی نظریں دکھانے لگا، قیمت میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی،نجی ٹی وی کے مطابق کورونا وائرس کے باعث گزشتہ ہفتے کے اختتام کی طرح نئے ہفتے کے آغاز پر بھی کاروبار میں مندی کا رحجان دیکھا جا رہا ہے اور چند روز کے دوران چوتھی بار 100 انڈکس 45 منٹ کے لیے… Continue 23reading پاکستان سٹاک ایکسچینج پھر کریش کر گئی ،ڈالر بھی نظریں دکھانے لگا، قیمت میں بڑا اضافہ

سٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی ، ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

datetime 14  مارچ‬‮  2020

سٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی ، ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

کراچی(این این آئی)دنیا بھر کی طرح پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی رواں کاروباری ہفتے مندی کا رجحان رہا اور سرمایہ کاروں کے 360 ارب روپے سے زائد ڈوب گئے۔تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس اور تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی نے جہاں دنیا بھر کی اسٹاک ایکسچینج کا بھٹہ بٹھایا وہیں اس کے اثرات پاکستان… Continue 23reading سٹاک ایکسچینج میں شدید ترین مندی ، ایک ہفتے میں 360 ارب روپے سے زائد کا نقصان

اسٹاک مارکیٹ کے نشیب و فراز کے باوجود سرمایہ کاروں کو کتنا منافع دیاگیا؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

datetime 1  جنوری‬‮  2020

اسٹاک مارکیٹ کے نشیب و فراز کے باوجود سرمایہ کاروں کو کتنا منافع دیاگیا؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

کراچی(این این آئی)سال2019 کے دوران سرمایہ کاروں نے نشیب و فراز سے گزرتے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں سرمایہ کاری پر مجموعی طور پر 10 فیصد نفع حاصل کیا۔ اس دوران ایکسچینج میں مختلف شعبوں سے وابستہ کاروباروں پر اعتماد بھی کسی حد تک بحال ہو گیا۔ریسرچ ہاؤسز کو توقعات ہیں کہ 2020 میں شیئر مارکیٹ… Continue 23reading اسٹاک مارکیٹ کے نشیب و فراز کے باوجود سرمایہ کاروں کو کتنا منافع دیاگیا؟ اعداد و شمار سامنے آ گئے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا مہنگا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا مہنگا

کراچی(این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغازپر پیر کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہااورکے ایس ای100انڈیکس مزید286.49پوائنٹس کے اضافے سے 38ہزار کی نفسیاتی حدکو عبور کرتے ہوئے 38212.28پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ64.24 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت مزید کم ہوگئی،سونا مہنگا

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 31ارب سے زائد کا اضافہ

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2019

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 31ارب سے زائد کا اضافہ

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں دور وزہ مندی کے بعد کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو ریکوری آئی اور کے ایس ای100انڈیکس 824.46پوائنٹس کے اضافے سے 37925.79پوائنٹس کی سطح پرپہنچ گیا جب کہ79.94 فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈکیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت میں ایک… Continue 23reading روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا،پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں ایک کھرب 31ارب سے زائد کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب45ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب45ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز غیرمعمولی تیزی رہی اورکے ایس ای100انڈیکس کی 9بالائی حدیں بحال ہوگئیں،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب45ارب16کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت26.29فیصدزائدجبکہ71.60فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ملکی معاشی اشاریوں میں بہتری اورپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں غیر معمولی تیزی،سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب45ارب سے زائدکااضافہ،انڈیکس ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،انڈیکس کی اونچی اُڑان،9بالائی حدیں بحال،ڈالر اورسونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،انڈیکس کی اونچی اُڑان،9بالائی حدیں بحال،ڈالر اورسونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے پیرکو غیرمعمولی تیزی ریکارڈ کی گئی اور کے ایس ای100انڈیکس کی 9بالائی حدیں بحال ہوگئیں اور کے ایس ای 100انڈیکس 36800کی سطح پر آگیا،تیزی کے نتیجے میں سرمایہ کاری مالیت میں 1کھرب99کروڑ روپے سے زائدکااضافہ،کاروباری حجم گذشتہ روزکی نسبت34.08فیصدزائد جبکہ80.53فیصد حصص کی قیمتوں میں… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست تیزی،انڈیکس کی اونچی اُڑان،9بالائی حدیں بحال،ڈالر اورسونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

Page 2 of 17
1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 17