گھریلو ملازم کو قید میں رکھنے اور انتہائی شرمناک سلوک کے الزامات، آسٹریلوی عدالت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آسٹریلوی عدالت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ہے اور پاکستانی ہائی کمشنر نائلہ چوہان کو عدالت میں حاضری کو یقینی بنانے کیلئے باقاعدہ سمن جاری کردیئے ہیں‘ ہائی کمشنر پر الزام ہے کہ اس نے گھریلو ملازم سے کام کروا کر ان کے حقوق پامال… Continue 23reading گھریلو ملازم کو قید میں رکھنے اور انتہائی شرمناک سلوک کے الزامات، آسٹریلوی عدالت نے پاکستانی ہائی کمیشن کے خلاف مقدمہ سماعت کیلئے منظور کرلیا ،افسوسناک انکشافات