ترکی کا سفر کرنے والے پاکستانی سیاح زارک ظہیر حادثے میں جا ں بحق
اسلام آباد ( آن لائن ) ترکی کا سفر کرنے والے پاکستانی سیاح زارک ظہیر ایک حادثے میں جا ں بحق ہوگئے ، ترکی میں موجود پاکستانی سفارت خانہ متاثرہ خاندان کے ساتھ ہرممکن تعاون کررہا ہے ، زارک ظہیر کے بھائی کو ترکی کا ویزا جاری کردیا گیا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل… Continue 23reading ترکی کا سفر کرنے والے پاکستانی سیاح زارک ظہیر حادثے میں جا ں بحق