بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والے 68 پاکستانی گرفتار
تفتان (آئی ا ین پی ) بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والے 68 پاکستانی باشندے گرفتار کر لیے گئے ۔ لیویز فورس کے مطابق گرفتار پاکستانی بغیر سفری دستاویزات کے سفر کررہے تھے، گرفتار قیدیوں میں پنجاب کے 51، خیبرپختونخوا کے 11 اور بلوچستان کے 6 افراد شامل ہیں۔ ایرانی سیکورٹی… Continue 23reading بہتر روزگار کی تلاش میں ایران سے یورپ جانے والے 68 پاکستانی گرفتار