پانامہ سکینڈل ،اہم ترین حکومتی شخصیت کا ریکارڈ فراہم کرنیوالے اعلیٰ افسر کی شامت آگئی،نوکری سے برخاست
اسلام آباد (آن لائن) پانامہ سکینڈل میں اہم ترین حکومتی شخصیت کے حوالے سے نیب کو ریکارڈ فراہم کرنے والے نادرا کے سنےئر آفیسر کو نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے نادرا کے ڈائریکٹر ڈیٹا بیس پانامہ پیپرز سکینڈل میں نیب ریفرنسز میں نادرا کے فوکل پرسن تعینات کیے گئے تھے جنہیں اسحاق ڈار ان… Continue 23reading پانامہ سکینڈل ،اہم ترین حکومتی شخصیت کا ریکارڈ فراہم کرنیوالے اعلیٰ افسر کی شامت آگئی،نوکری سے برخاست