پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے تمام پارلیمنٹرینز کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت کر دی
اسلام آباد (این این آئی)حکومتی اتحاد کی دو بڑی جماعتوں مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے اپنے تمام پارلیمنٹرینز کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جانب سے (آج)پیر کو سپریم کورٹ کے باہر دھرنے کا اعلان کیا گیا ، پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے تمام ارکان… Continue 23reading پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ نے تمام پارلیمنٹرینز کو دھرنے میں شرکت کی ہدایت کر دی