وزیراعظم شہباز شریف نے 2 مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا
مزید دو پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے دو مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا ۔ پہلے سے مقرر چار پارلیمانی سیکرٹریوں کی وزارتیں تبدیل کی گئی ہیں ، سیدہ نوشین افتخار کو انسانی حقوق کی پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے ۔ ن لیگ کے رانا محمد اسحاق… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے 2 مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا