جمعہ‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم شہباز شریف نے 2 مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا

datetime 6  جولائی  2022 |

مزید دو پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے دو مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر کردیا ۔

پہلے سے مقرر چار پارلیمانی سیکرٹریوں کی وزارتیں تبدیل کی گئی ہیں ، سیدہ نوشین افتخار کو انسانی حقوق کی پارلیمانی سیکرٹری مقرر کردیا گیا ہے ۔

ن لیگ کے رانا محمد اسحاق خان خزانہ و ریونیو کے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے، وزیراعظم نے عائشہ رجب بلوچ کو سرمایہ کاری بورڈ کا پارلیمانی سیکرٹری بنا دیا ہے۔

عائشہ رجب پہلے انسانی حقوق کی پارلیمانی سیکرٹری تھی، رانا ارادت شریف خان کو وزارت توانائی کا پارلیمانی سیکرٹری لگایا گیا ہے جو کہ پہلے خزانہ و ریونیو کے عہدے پر تعینات تھے۔

سردار عرفا ڈوگر وزارت توانائی کے بجائے اب قومی ورثہ و کلچر کے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘


یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…