ٹوئٹرنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا
نیویارک(این این آئی)ٹوئٹر نے ایک نئے فیچر کی آزمائش شروع کی ہے جو صارفین کو مختصر آڈیو کلپ ریکارڈ اور شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرے گا جسے کمپنی نے ٹوئٹنگ ود یور وائس کا نام دیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹوئٹر کی پروڈکٹ ڈیزائنر مایا پیٹرسن نے ایک بلاگ پوسٹ میں اس بارے… Continue 23reading ٹوئٹرنے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا