ٹریکٹرزمہنگے قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ
کراچی(این این آئی)ٹریکٹر مہنگے ہوگئے، نجی ٹریکٹر ساز ادارے نے قیمتوں میں 70 ہزار سے 1 لاکھ 7 ہزار روپے تک اضافہ کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادارے نے پیداواری لاگت بڑھنے کو جواز بنایا، ڈیلرز کو نئی قیمتوں کا سرکلر جاری کردیا۔ سرکلر کے مطابق نجی ٹریکٹر ساز ادارے کے ماڈل 285 کی قیمت میں… Continue 23reading ٹریکٹرزمہنگے قیمت میں 1 لاکھ 7ہزار روپے تک اضافہ