شیخوپورہ میں افسوسناک ٗ واقعہ ٹرین کی سکول وین کو ٹکر سے 3طالبات جاں بحق ٗ8 زخمی
شیخوپورہ /لاہور( این این آئی)شیخوپورہ میں سریانوالا کے قریب ریلوے پھاٹک نہ ہونے کی وجہ سے سکول وین ٹرین کی زد میں آگئی جس کے نتیجے میں 3طالبات جاں بحق جبکہ 8 زخمی ہوگئیں،حادثے کی اطلاع ملتے ہی اہل علاقہ اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا،حادثے کے… Continue 23reading شیخوپورہ میں افسوسناک ٗ واقعہ ٹرین کی سکول وین کو ٹکر سے 3طالبات جاں بحق ٗ8 زخمی