ٹرمپ کے خلاف 250 شہروں میں لاکھوں خواتین کا احتجاج
واشنگٹن(این این آئی)ایک سال قبل جب ٹرمپ نے امریکی صدارت کا حلف اٹھایا تو دنیا بھر میں خواتین ان کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی تھیں۔ اب ان کے اقتدار میں آنے کا ایک سال مکمل ہونے پر امریکا کے ڈھائی سو سے زائد شہروں میں ایک بار پھر خواتین سڑکوں پر نکلی آئی ہیں… Continue 23reading ٹرمپ کے خلاف 250 شہروں میں لاکھوں خواتین کا احتجاج