بلاول بھٹو نے بالاآخر فاطمہ بھٹو کو پیغام دیدیا
کراچی (مانیڑنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نےکہا ہے کہ فاطمہ بھٹواورذوالفقارجونیئرکسی طورپرہم سے الگ نہیں ہیں ۔مزارقائد پرحاضری کے بعد بلاول بھٹوزرداری نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ دونوں ہمارے خاندان کاحصہ ہیں اورہمارے دل کے دروازے ان کےلئے ہمیشہ کھلے رہیں گے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ”آصف علی زرداری 27دسمبر کو کیا سرپرائز دیں گے اس کیلئے… Continue 23reading بلاول بھٹو نے بالاآخر فاطمہ بھٹو کو پیغام دیدیا