ہیلی کاپٹرکی مدد سے کثیر منزلہ عمارت کی چھت پر طالبان کی جھنڈا گاڑھنے کی ویڈیونے دنیا میں ہلچل مچا دی
کابل(این این آئی)افغانستان میں دوران پرواز ہیلی کاپٹرسے لٹکے ہوئے ایک شخص کے ویڈیو کلپ نے دنیا میں ہلچل مچا دی۔ کچھ لوگوں نے ہیلی کاپٹر سے لٹکے شخص کو میت قرار دے دیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ فوٹیج جب سوشل میڈیا پر پھیلی تو بہت سے افغان شہریوں نے طرح طرح کے سوالات اٹھائے… Continue 23reading ہیلی کاپٹرکی مدد سے کثیر منزلہ عمارت کی چھت پر طالبان کی جھنڈا گاڑھنے کی ویڈیونے دنیا میں ہلچل مچا دی