سعودی عرب میں 1110غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیں
ریاض(این این آئی)سعودی اتھارٹی فار انٹلکچول پراپرٹی نے 1110غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی ہیں۔ سعودی کاپی رائٹ اتھارٹی نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ نشریات، فلموں اور ریڈیو ٹی وی سیریز کے حقوق کی خلاف ورزی کرنیوالی ویب سائٹس کے خلاف کارروائی ہو گی۔ تمام ویب سائٹس کو کاپی… Continue 23reading سعودی عرب میں 1110غیر قانونی ویب سائٹس بند کر دی گئیں