ہمارا مینڈیٹ ہی پچھلے گند کو صاف کرنا تھا، وفاقی وزیر غلام سرور خان کا اپوزیشن کو کرارا جواب
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر غلام سرور خان نے کہا ہے کہ ہمارا مینڈیٹ ہی پچھلے گند کو صاف کرنا تھا۔قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے انہوںنے کہا کہ ہمارا مینڈیٹ ہی پچھلے گند کو صاف کرنا تھا، جو گندگی بھی ڈلی انھوں نے ڈالی،اداروں کو پامال کیا، لوگوں نے ہمیں پارلیمنٹ میں بھیجا… Continue 23reading ہمارا مینڈیٹ ہی پچھلے گند کو صاف کرنا تھا، وفاقی وزیر غلام سرور خان کا اپوزیشن کو کرارا جواب