شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ، عمران خان کی سیاست کا مقصد کیا ہے؟ وفاقی وزیر نے بڑا انکشاف کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ پوری قوم جانتی ہے شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ہے،دولت کی ہوس شریف خاندان کی سیاست کا محور رہا جس کیلئے انہوںنے اداروں کابے دری سے استعمال کیا ،عمران خان کی سیاست غریب عوام کے… Continue 23reading شوگر مافیا کا سب سے بڑا سرغنہ شریف خاندان ، عمران خان کی سیاست کا مقصد کیا ہے؟ وفاقی وزیر نے بڑا انکشاف کر دیا