ملک میں کرونا ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف
اسلا آباد (این این آئی)این ڈی ایم اے اور محکمہ صحت نے کہا ہے کہ ملک میں بائیولوجیکل ماہرین کی کمی کورونا وائرس ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ ہے۔نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) اور محکمہ صحت کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کو پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ… Continue 23reading ملک میں کرونا ٹیسٹ نہ ہونے کی وجہ کیا ہے؟ وزیراعظم کو پیش کی گئی رپورٹ میں دھماکہ خیز انکشاف