وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کرپشن اور بدانتظامی انتہاء کو پہنچ گئی اعزازیہ کے نام پر کتنی بڑی رقم لوٹ لی گئی؟تہلکہ دعویٰ کر دیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی نے قرار دیا ہے کہ وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اعلیٰ افسران بھی کرپٹ افسران کو بچانے میں مصروف ہیں اور کرپٹ مافیا کے ساتھ ان کا چولی دامن کا ساتھ ہے،وزارت کے ذیلی ادارہ سائنس فاؤنڈیشن کے سابق سربراہ کے خلاف بھاری کرپشن ثابت ہوچکی تھی… Continue 23reading وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں کرپشن اور بدانتظامی انتہاء کو پہنچ گئی اعزازیہ کے نام پر کتنی بڑی رقم لوٹ لی گئی؟تہلکہ دعویٰ کر دیا گیا