موجودہ حکومت کے 4 سال کے دوران حد ہی ہوگئی،کتنے ارب روپے سے زائدکی بجلی چوری کی گئی، دستاویزمیں چونکادینے والے انکشافات
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک میں موجودہ حکومت کے 4 سال کے دوران 136 ارب روپے سے زائدکی بجلی چوری ہوئی ہے۔دستیاب دستاویز کے مطابق 2013-14 سے لے کر 2016-17 کے دوران ملک میں 136 ارب 90 کروڑ 60 لاکھ روپے کی بجلی چوری ہوئی۔ 2013-14 کے دوران تقسیم کارکمپنیوں میں 59 ارب 78 کروڑ روپے کی… Continue 23reading موجودہ حکومت کے 4 سال کے دوران حد ہی ہوگئی،کتنے ارب روپے سے زائدکی بجلی چوری کی گئی، دستاویزمیں چونکادینے والے انکشافات