وفاقی بجٹ میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تقریباً 5بلین روپے مختص کر دیے گئے
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کے نئے وفاقی بجٹ 2023-24میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ (NGIA) کی کل لاگت میں تقریباً 5بلین روپے مختص کیے گئے ہیں۔ اس کے ساتھ این جی آئی اے کی کل لاگت 55.4 ارب سے 60.208 ارب روپے جائیگی۔ گوادر پرو کے مطابق وزارت منصوبہ بندی پہلے ہی 02 جون کو… Continue 23reading وفاقی بجٹ میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے تقریباً 5بلین روپے مختص کر دیے گئے