’’نواز شریف کا طیارہ روک لیا گیا
لاہور(آئی این پی ) سابق وزیراعظم نواز شریف کا طیارہ لندن روانگی کے لئے پرواز بھرنے کے بعد دوبارہ رن وے پر واپس آگیا۔علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پی آئی کی فلائٹ پی کے 757 طیارے نے لندن کے لئے پرواز بھری لیکن کچھ ہی دیر بعد طیارہ دوبارہ رن و ے پر آگیا۔… Continue 23reading ’’نواز شریف کا طیارہ روک لیا گیا