ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نسوار بھی کئی گنا مہنگی ہوگئی

datetime 22  فروری‬‮  2023

نسوار بھی کئی گنا مہنگی ہوگئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ضروریات زندگی کی ہر چیز مہنگی ہونے کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا پر نسوار کی قیمت کئی گنا مہنگی کرنے کا ایک چارٹ تیزی سے وائرل ہو رہا ہے اس کے ساتھ ہی مخصوص طبقہ کے لوگ شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ میں افضل ندیم ڈوگر کی… Continue 23reading نسوار بھی کئی گنا مہنگی ہوگئی

نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

datetime 3  جنوری‬‮  2022

نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

کراچی(این این آئی)نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسے نسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔اے این ایف نے پاکستانی مسافروں کوعرب ممالک… Continue 23reading نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا

پشاور بی آر ٹی میں سفر کے دوران نسوار پر پابندی عائد

datetime 22  اگست‬‮  2020

پشاور بی آر ٹی میں سفر کے دوران نسوار پر پابندی عائد

پشاور( آن لائن)پشاور بی آر ٹی کی بسوں کو صاف رکھنے کے لئے انتظامیہ کی جانب سے نسوار کے استعمال پر پابندی لگا دی گئی۔مسافروں کو سفری سہولیات ایس او پیز پر عملدرآمد سے مشروط ہوں گی۔ انتظامیہ نے مسافروں کے لیے دوران سفر نسوار کے استعمال پر ہی نہیں بلکہ ساتھ رکھنے پر بھی… Continue 23reading پشاور بی آر ٹی میں سفر کے دوران نسوار پر پابندی عائد

 نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

datetime 29  جون‬‮  2019

 نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

اسلام آباد(آن لائن) نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا ہے۔ سول ایوی ایشن اتھارٹی اور اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے اس سلسلے میں نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر پینافلیکس آویزاں کردیے گئے ہیں۔نوٹیفیکیشن کے مطابق مشرق وسطیٰ کے تمام عرب ممالک… Continue 23reading  نسوار ساتھ رکھ کر فضائی سفر کرنے کو جرم قرار دے دیا گیا،کسی کے پاس برآمد ہوئی تو سخت سزادی جائے گی

پی ٹی آئی حکومت نے نسوار بھی مہنگی کردی ،فی کلو نئی قیمت مقرر، اب ایک پڑیا کتنے میں ملے گی؟

datetime 15  جون‬‮  2019

پی ٹی آئی حکومت نے نسوار بھی مہنگی کردی ،فی کلو نئی قیمت مقرر، اب ایک پڑیا کتنے میں ملے گی؟

کوہاٹ(این این آئی) ملک میں موجودہ مہنگائی کی لہر اور ٹیکسوں میں اضافہ کے باعث نسوار کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا اور 15جون2019سے خیبرپختونخوا کے تمام اضلاع میں نسوار کی قیمت بڑھ کر دوسو روپے فی کلو کردی گئی جبکہ نسوار کی ایک پڑیا اب 20 روپے میں ملے گی۔

خیبر پختونخوا میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد ، فیصلے کا اطلاق کس کس پر ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2018

خیبر پختونخوا میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد ، فیصلے کا اطلاق کس کس پر ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد۔نجی ٹی وی  کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت  نے صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں نہ صرف طلبا بلکہ اساتذہ پر بھی نسوار کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اقتدار میں آنے کے بعد… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں نسوار کے استعمال پر پابندی عائد ، فیصلے کا اطلاق کس کس پر ہوگا؟پڑھئے تفصیلات

پنجاب میں نسوار پر پابندی، پٹھان مشتعل ہو گئے،حکومت کو انتباہ جاری کر دیا

datetime 9  فروری‬‮  2018

پنجاب میں نسوار پر پابندی، پٹھان مشتعل ہو گئے،حکومت کو انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ہر قسم کے چبانے والے تمباکو بشمول نسوار پر مکمل پابند عائد کر دی۔ راولپنڈی میں نسوار فروکت کرنے والے دکانداروں اور ڈیلروں کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی نے کاروبار کی منتقلی کیلئے 31 مارچ کی ڈیڈ لائن دیدی۔ بتایا گیا ہے کہ اس پابندی… Continue 23reading پنجاب میں نسوار پر پابندی، پٹھان مشتعل ہو گئے،حکومت کو انتباہ جاری کر دیا

کون سی عام سی چیز لے جانے کے جرم میں سعودی عرب نے78 پاکستانیوں کو جیل میں ڈال دیا؟

datetime 7  جنوری‬‮  2017

کون سی عام سی چیز لے جانے کے جرم میں سعودی عرب نے78 پاکستانیوں کو جیل میں ڈال دیا؟

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے سمندر پار پاکستانیز اور انسانی وسائل کی ترقی نے خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانیوں کے نائیکوپ کارڈ ختم کرنے کی سفارش کرتے ہوئے اس سلسلے میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کی ہے جو اجلاس کے منٹس کے ساتھ وزارت داخلہ کو… Continue 23reading کون سی عام سی چیز لے جانے کے جرم میں سعودی عرب نے78 پاکستانیوں کو جیل میں ڈال دیا؟