کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی (آن لائن) کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئی ہیں۔ تفتیشی افسران کے مطابق ہوٹل انتظامیہ نے اپنے ہی بنائے ہوئے پلان پر عمل نہیں کیا۔ فائربریگیڈ کو آگ لگنے کے آدھے گھنٹے بعد مطلع کیا گیا۔نجی ہوٹل کے کچن میں لگنے والی آگ کیسے پھیلی تحقیقات… Continue 23reading کراچی کے نجی ہوٹل میں آگ کیسے پھیلی ، تفصیلات منظر عام پر آگئیں