لڑکیوں کی ناکافی غذا اور کم عمری میں شادی نامکمل نشوونما کی وجوہات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی اتحاد برائے بہتر غذا کے کنٹری ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ کم عمری میں شادی اور لڑکوں کے مقابلے میں لڑکیوں کو کم غذا دینا بچوں میں نامکمل نشوونما کی اہم وجہ ہیں۔ ڈاکٹر قیصر منیر پاشا نے یہ بات وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز (این ایچ ایس) کے زیر اہتمام ’پاکستان… Continue 23reading لڑکیوں کی ناکافی غذا اور کم عمری میں شادی نامکمل نشوونما کی وجوہات