پیر‬‮ ، 06 جنوری‬‮ 2025 

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد

datetime 17  اگست‬‮  2018

اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایڈیشن کے دوران اسپاٹ فکسنگ میں ملوث مرکزی کردار ناصر جمشید پر 10سال کی پابندی عائد کر دی گئی ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے اینٹی کرپشن ٹریبونل نے ناصر جمشید پر پابندی کا حکم جاری کرتے ہوئے انہیں ہر طرح کی کرکٹ سے دور رہنے کی ہدایت کی اور… Continue 23reading اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل: ناصر جمشید پر 10 سال کی پابندی عائد

’’بندہ اعتبارکاہے‘‘ میچ فکسنگ ،ناصرجمشید اورخالد لطیف کی بکی سے گفتگوسامنے آگئی

datetime 11  مئی‬‮  2017

’’بندہ اعتبارکاہے‘‘ میچ فکسنگ ،ناصرجمشید اورخالد لطیف کی بکی سے گفتگوسامنے آگئی

لاہور(این این آئی ) مبینہ میچ فکسنگ پرناصرجمشیداورخالدلطیف کی گفتگوسامنے آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق سامنے آنے والی گفتگو میں ناصر جمشیدنے کہاکہ ٹینشن نہ لیں بات کہیں نہیں جائیگی،ہمیں اپنی کمپنی کانام خراب نہیں کرنا ،بندہ اعتبارکاہے،یوسف بکی کی فکرمت کریں،اس کے پیچھے گوراہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہاکہ… Continue 23reading ’’بندہ اعتبارکاہے‘‘ میچ فکسنگ ،ناصرجمشید اورخالد لطیف کی بکی سے گفتگوسامنے آگئی

گرفتاری کی خبریں،ناصرجمشید کی اہلیہ کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 9  اپریل‬‮  2017

گرفتاری کی خبریں،ناصرجمشید کی اہلیہ کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

لندن(آئی این پی)سپاٹ فکسنگ سکینڈل میں مبینہ طور پر ملوث کرکٹر ناصر جمشید کی اہلیہ بھی میدان میں آگئیں ہیں اور کہا ہے کہ ناصر جمشید جیسے چہرے والے شخص کو روز اپنے گھر دیکھتی ہوں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے ڈاکٹر سمرا افضل نے کہا کہ… Continue 23reading گرفتاری کی خبریں،ناصرجمشید کی اہلیہ کا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا

datetime 13  فروری‬‮  2017

پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈنے معروف کرکٹرناصرجمشید کوبھی معطل کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی کے چیرمین نجم سیٹھی نے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹرنے کہاہے کہ ناصرجمشید کوپی سی بی کے اینٹی کرپشن کوڈکی خلاف ورزی پرمعطل کیاگیاہے اوروہ اب دنیابھرمیں کسی بھی جگہ کھیل نہیں سکتے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ بورڈمیں کرپشن… Continue 23reading پاکستان کرکٹ بورڈنےناصرجمشید کوبھی معطل کردیا