روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، آنگ سان سوچی سے نوبل پرائز کی واپسی؟ نوبل کمیٹی نے فیصلے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) روہنگیا میں مسلمانوں کے قتل عام کے بعد آن لائن پٹیشن دائر کی گئی تھی جس میں آنگ سان سوچی سے نوبل انعام واپس لینے کا مطالبہ کیا گیا تھا، اس مطالبے کے جواب میں نوبل امن انعام کی نگرانی کرنے والی تنظیم نے کہا کہ 1991ء میں میانمارکی لیڈر آنگ… Continue 23reading روہنگیا مسلمانوں پر مظالم، آنگ سان سوچی سے نوبل پرائز کی واپسی؟ نوبل کمیٹی نے فیصلے کا اعلان کردیا