جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

datetime 27  جنوری‬‮  2019

میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

لاہور(این این آئی)اداکارہ وگلوکارہ میگھا نے کہا ہے کہ ماضی کے مقابلے میں اس وقت فلم میکنگ اور فیشن انڈسٹری کی گرومنگ عروج پر ہے۔ سر و تال سے ناطہ جوڑنے والے ابھرتے ہوئے فنکارہماری میوزک انڈسٹری کا مستقبل ہیں۔ان خیالات کا اظہاراداکارہ وگلوکارہ میگھا نے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ میوزک کے… Continue 23reading میوزک کے ذریعے امن و محبت کا پیغام عام کررہی ہوں،میگھا

رقص کی بنیادی تربیت حاصل کرنا ہر فنکارہ کے لئے ضروری ہے‘میگھا

datetime 15  ستمبر‬‮  2017

رقص کی بنیادی تربیت حاصل کرنا ہر فنکارہ کے لئے ضروری ہے‘میگھا

لاہور(آ ئی این پی) نامور اداکارہ میگھانے کہا ہے کہ اداکاری کے ساتھ رقص کی بنیادی تربیت حاصل کرنا ہر فنکارہ کے لئے ضروری ہے‘ ملک میں نیا ٹیلنٹ عدم تحفظ کا شکار ہے ۔ خصوصی گفتگو میں میگھا نے کہا کہ نئی آنے والی خواتین اداکاراں کے لئے کوئی اکیڈمی یا اداکاری کی بنیادی… Continue 23reading رقص کی بنیادی تربیت حاصل کرنا ہر فنکارہ کے لئے ضروری ہے‘میگھا

قربانی کے جانوروں کے شو میں مجرا کرنے والی کون نکلی؟

datetime 31  اگست‬‮  2017

قربانی کے جانوروں کے شو میں مجرا کرنے والی کون نکلی؟

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)قربانی کے جانوروں کے شو میںجانوروں کے سامنے مجرا کرنے والی اداکارہ میگھا نکلی، اسلامی شعار کی دھجیاں اڑانے پر بھی شرمندگی کا نام و نشان نہیں، نجی ٹی وی پروگرام میں عجیب توجہیات پیش کرتی رہیں۔ تفصیلات کے مطابق قربانی کے جانوروں کے ساتھ کیٹ واک اور رقص کرنے والی اداکارا میگھا… Continue 23reading قربانی کے جانوروں کے شو میں مجرا کرنے والی کون نکلی؟

باتیں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن کامیابیوں تک پہنچنا آسان نہیں ہوتا‘میگھا

datetime 18  اگست‬‮  2017

باتیں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن کامیابیوں تک پہنچنا آسان نہیں ہوتا‘میگھا

لاہور(آئی این پی) فلم سٹار میگھا نے کہا ہے کہ پروفیشنل آرٹسٹ مشکل سے مشکل حالات میں بھی اپنے کام سے بے ایمانی نہیں کرسکتا۔ اپنے ایک انٹر ویو میں میگھا نے کہا کہ اپنے فن میں کامیابی میری مسلسل محنت کا ثمر ہے، محنت کے بغیر زندگی میں کامیابی کا خواب دیکھنا درست نہیں… Continue 23reading باتیں کرنا آسان ہوتا ہے لیکن کامیابیوں تک پہنچنا آسان نہیں ہوتا‘میگھا