حکومت کے خلاف میگاگرینڈ الائنس کی تیاری مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

18  مئی‬‮  2019

حکومت کے خلاف میگاگرینڈ الائنس کی تیاری مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

اسلام آباد(آن لائن)پیپلزپارٹی نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس کی تیاری مکمل کر لی۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے مریم نواز، مولانا فضل الرحمان، اسفندر یار ولی، محمود خان اچکزئی، سراج الحق، آفتاب شیرپاؤ، اختر مینگل اور اویس شاہ نورانی سمیت مختلف پارٹیوں کے اہم عہدیداروں کو اتوار کی شام افطار ڈنر میں مدعو… Continue 23reading حکومت کے خلاف میگاگرینڈ الائنس کی تیاری مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا