پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حدتک درست مگر۔۔۔!!! سابق سٹیشن چیف آئی ایس آئی اسلام آبادمیجر عامر بھی بول پڑے
پشاور(آن لائن)آئی ایس آئی اسلام آبادکے سابق سٹیشن چیف اور ممتاز قومی شخصیت میجرعامر نے کہاہے کہ قرآن کریم کی فضیلت اتنی ہے کہ جس اندھیر ی رات میں یہ اترے اسے لیلتہ القدر بنادیتی ہے جن دلوں ،ذہنوں اور زبانوں پر اترے وہ کس قدر روشن ہونگے ہمارے معاشرہ کو تعصبات ،نفرتوں اور فتنوں… Continue 23reading پی ٹی ایم کے مطالبات بڑی حدتک درست مگر۔۔۔!!! سابق سٹیشن چیف آئی ایس آئی اسلام آبادمیجر عامر بھی بول پڑے