گراں فروشو ں کا محاسبہ کرنے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر کنزیومر کونسلزقائم کی جائیں‘ سابق چیئرمین پی سی سی
لاہور(این این آئی) رمضان المبارک میں گراں فروشو ں کا محاسبہ کرنے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر کنزیومر کونسلزقائم کی جائیں ،سبزیوں ، پھلوں اور اشیائے خوردونوش کی طلب کے مطابق رسد کو یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر کے ڈپٹی کمشنرز کے دفاتر میں اعدادوشمار مرتب کرنے کا ڈیجیٹل سسٹم ہونا چاہیے جبکہ انتظامیہ… Continue 23reading گراں فروشو ں کا محاسبہ کرنے کیلئے یونین کونسل کی سطح پر کنزیومر کونسلزقائم کی جائیں‘ سابق چیئرمین پی سی سی