جو کام طاقتور اسلامی ممالک نے کر سکے وہ کام چین نے کر دکھایا روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اور تحفظ ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا
بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین روہنگیا مسلمانوں کی واپسی کیلئے بنگلہ دیش کی حکومت کو سہولت فراہم کریگا،روہنگیا مسلمان بڑی تعداد میں بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں موجود ہیں،جن کی واپسی کیلئے چین نے بنگلہ دیش کو سہولتیں فراہم کرنے کا یقین دلایا ہے، یہ فیصلہ گذشتہ روز چین اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کے… Continue 23reading جو کام طاقتور اسلامی ممالک نے کر سکے وہ کام چین نے کر دکھایا روہنگیا مسلمانوں کی میانمار واپسی اور تحفظ ، دھماکہ خیز اعلان کر دیا گیا