خواجہ سرا نے معاوضے میں سب فنکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا
ملتان(این این آئی) خواجہ سرا مہک ملک نے تھیٹر پر 8 دن کی پرفارمنس کے عوض 23 لاکھ روپے کا معاہدہ کرکے نامی گرامی فنکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا۔پاکستانی ثقافت میں اسٹیج اور تھیٹر کو آرٹ کے شعبے میں ایک نمایاں مقام حاصل ہے، پاکستانی تھیٹر 2 ادوار پر مشتمل ہے۔ ایک دور میں اچھی… Continue 23reading خواجہ سرا نے معاوضے میں سب فنکاراؤں کو پیچھے چھوڑ دیا