پاکستان کا اہم ترین شہر بڑی تباہی سے بچ گیا زبردست کارروائی، کیا کچھ برآمد ہوگیا؟
شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹروے پولیس کی کاروائی ،ممکنہ دہشتگردی میں استعمال کیلئے پشاور سے لاہورمنتقل کئے جانیوالا اسلحہ برآمد،بھاری مقدار میں برآمد ہونیوالاحساس اسلحہ اور گولیاں گاڑی کے خفیہ خانوں میں چھپایا گیا تھا،ملزم گاڑی چھوڑ کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگیا.تٖفصیلات کے مطابق کوٹ رنجیت انٹر چینج کے قریب موٹر وے پولیس کے کرائم سکاڈ… Continue 23reading پاکستان کا اہم ترین شہر بڑی تباہی سے بچ گیا زبردست کارروائی، کیا کچھ برآمد ہوگیا؟