مجھے یقین دلایا گیا ہے، حکومت جائے گی یا ان ہاؤس تبدیلی آئے گی؟مولانا فضل الرحمن کے معنی خیز انکشافات، بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) آزادی مارچ کے دوران ہونے والے مذاکرات کے حوالے سے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے دعویٰ کیا ہے کہ مجھے یقین دلایا گیا ہے کہ دسمبر تک تبدیلی آئے گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہاکہ آئندہ 3 ماہ کے اندر نئے انتخابات کی یقین دہانی کرائی… Continue 23reading مجھے یقین دلایا گیا ہے، حکومت جائے گی یا ان ہاؤس تبدیلی آئے گی؟مولانا فضل الرحمن کے معنی خیز انکشافات، بڑا دعویٰ کردیا