بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری
اسلام آباد(این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سینئر رہنما اور سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری نے پیشگوئی کی ہے کہ بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے۔میڈیا سے گفتگو میں عبدالغفور حیدری نے کہا کہ سب کو اپنی پتلونیں ٹائٹ کرنی چائیے۔سینیٹر مولانا عبدالغفورحیدری نے کہاکہ تحریک کے مطالبات درست ہیں ،حکومت… Continue 23reading بلوچستان میں آنے والی تبدیلی پورے ملک تک جاسکتی ہے، مولانا عبد الغفور حیدری