گرم موسم میں ٹھنڈی ٹھار خبر، محکمہ موسمیات کی تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی
لاہور (آن لائن) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بادل چھائے رہنے اور تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے۔ کہ بارش رواں ماہ جون کے اختتام تک جاری رہے گی۔ جس سے شہر کا موسم خوشگوار رہے گا۔ اور شہر کا زیادہ سے زیادہ… Continue 23reading گرم موسم میں ٹھنڈی ٹھار خبر، محکمہ موسمیات کی تیز ہوائوں کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی