تھائی لینڈ میں غیر معیاری موبائل چارجر نے ایک شخص کی جان لےلی
بنکاک(مانیٹرنگ ڈیسک) تھائی لینڈ میں چارجنگ کے دوران موبائل پر موسیقی سے لطف اندوز ہونے والا 24 سالہ جوان کرنٹ لگنے کے باعث ہلاک ہوگیا، پولیس نے غیر معیاری چارجر کرنٹ لگنے کا سبب بتایا ہے، جس سے جوان کی موت ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ کے صوبے… Continue 23reading تھائی لینڈ میں غیر معیاری موبائل چارجر نے ایک شخص کی جان لےلی