2021 پاکستان کیلئے کیسا ہوگا؟ منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا
کراچی(این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے نیب انکوائری میں پیپلزپارٹی کے رہنمااور سابق صوبائی وزیرمنظورحسین وسان کی عبوری ضمانت میں 14فروری تک توسیع کر دی ہے۔منگل کوسندھ ہائی کورٹ میں نیب انکوائری میں پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کی درخواستِ ضمانت پر سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ منظور وسان… Continue 23reading 2021 پاکستان کیلئے کیسا ہوگا؟ منظور وسان نے نیا خواب دیکھ لیا