محکمہ خوراک کی ملی بھگت سے مضر صحت اور غیر معیاری آٹا فروخت ہونے لگا،مل مالکان سے خفیہ معاہدے کا انکشاف
چشتیاں (آن لائن)چشتیاں محکمہ خوراک کی ملی بھگت سے مل مالکان نے سرکاری ریٹ پر گندم خرید کر اس میں سے میدہ و سوجی نکال کران کے ریٹ بھی بڑہادیئے اور اسکے بعد بچ جانے والا کالا مضر صحت،غیرمعیاری چوکرنما آٹے کی فروخت دھڑلے سے جاری عوام میں بیماریاں پھیلنے کا خدشہ AFC چشتیاں کا… Continue 23reading محکمہ خوراک کی ملی بھگت سے مضر صحت اور غیر معیاری آٹا فروخت ہونے لگا،مل مالکان سے خفیہ معاہدے کا انکشاف