عید سے پہلے عیدی،عدالت نے راؤ انوار کو بڑا سرپرائز دیدیا
کراچی (سی پی پی) عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں سابق ایس ایس پی ملیرراؤ انورکوملک بھرمیں اپنے رشتے داروں سے ملاقات کے لیے جانے کی اجازت دے دی۔تفصیلات کے مطابق کراچی کی انسداد دہشتگردی کی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران راؤانوارنے اہلخانہ سے شہرسے باہرملنے کے… Continue 23reading عید سے پہلے عیدی،عدالت نے راؤ انوار کو بڑا سرپرائز دیدیا