فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائیگی یا نہیں؟پی ٹی آئی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(این این آئی)حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق حکومت نے فوجی عدالتوں کی مدت میں توسیع کا فیصلہ کرلیا، آئینی ترمیم کے ذریعے فوجی عدالتوں کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کی جائیگی ٗ وزارت قانون نے آئینی ترمیم کا مسودہ بھی تیار… Continue 23reading فوجی عدالتوں کی مدت میں دوسری مرتبہ توسیع کی جائیگی یا نہیں؟پی ٹی آئی حکومت نے اہم فیصلہ کرلیا