ملتان میں مزید 2 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق
ملتان(این این آئی) نشتر ہسپتال کے مزید 2 ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) ڈاکٹر مسعود ہراج کے مطابق مزید 96 ڈاکٹرز اور پیرا میڈکس کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں جس میں دو ڈاکٹر اور 4 پیرا میڈکس… Continue 23reading ملتان میں مزید 2 ڈاکٹرز اور طبی عملے کے 4 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق