امریکی سفارتکارکی سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں سے بیرون ملک ملاقاتوں کا انکشاف
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے جمع کرائی گئی تحریک عدم اعتماد کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال کو امریکی سفارتخانہ لمحہ بہ لمحہ مانیٹر کر رہا ہے جبکہ اسلام آباد میں موجود دیگر ممالک کے سفاتخانے بھی سیاسی صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ امریکی سفارتخانے میں… Continue 23reading امریکی سفارتکارکی سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں سے بیرون ملک ملاقاتوں کا انکشاف