سیاسی مقاصد کیلئے 126دن کے دھرنے سے تو کسی کو تکلیف نہیں ہوئی،مفتی منیب کھل کر بول پڑے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )تحریک لبیکؐ کے تحت وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جاری دھرنے کی حمایت میں نمائش چورنگی کراچی پر تیسرے روز بھی دھرنا جاری رہا۔ دھرنے میں رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمٰن نے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی مقاصد کےلئے126دن کےدھرنے سے تو کسی کو تکلیف نہیں ہوئی آج… Continue 23reading سیاسی مقاصد کیلئے 126دن کے دھرنے سے تو کسی کو تکلیف نہیں ہوئی،مفتی منیب کھل کر بول پڑے