عرب امارات سے بڑے معاشی پیکیج کا اعلان متوقع
اسلام آباد ( آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف جنیوا سے واپسی پر متحدہ عرب امارات جائیں گے جہاںیو اے ای کی قیادت سے ملاقات کرینگے ،پاکستان کیلئے بڑے معاشی پیکیج کا اعلان متوقع ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اس وقت جنیوا میں موجود ہیں اور پاکستان واپسی پر متحدہ عرب امارات میں… Continue 23reading عرب امارات سے بڑے معاشی پیکیج کا اعلان متوقع