30 جون 2013کے انقلاب نے علاقے کا نقشہ بدل دیا، مصری صدرالسیسی
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)مصرکے صدرعبدالفتاح السیسی نے 30 جون 2013ء کو منتخب جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے اور اقتدار فوج کی نگرانی میں قائم حکومت کے حوالے کرنے کے اقدام کا بھرپور دفاع کیا ہے۔ 30 جون کے اقدام نے خطے کا نقشہ بدل کررکھ دیا اور انتہا پسندی اور دہشت گردی کو بدترین شکست سے… Continue 23reading 30 جون 2013کے انقلاب نے علاقے کا نقشہ بدل دیا، مصری صدرالسیسی