مصر میں مردہ قراردے کر دفن کیا گیا شہری تیسرے روز گھرآپہنچا، اہل خانہ حیران وپریشان!

11  مئی‬‮  2019

مصر میں مردہ قراردے کر دفن کیا گیا شہری تیسرے روز گھرآپہنچا، اہل خانہ حیران وپریشان!

قاہرہ(این این آئی)مصرمیں ایک شہری گذشتہ دنوں اچانک لاپتا ہوگیا۔ اہل خانہ نے اس کی تلاش کی مگر وہ نہ ملا۔ پولیس کو دریائے نیل سے ایک شخص کی لاش ملی جو جنوبی قاہرہ کے علاقے حلوان کی عرب غنیم کالونی سے گم ہونے والے 30 سالہ رمضان علالدین کا ہم شکل تھا۔ مردہ شخص… Continue 23reading مصر میں مردہ قراردے کر دفن کیا گیا شہری تیسرے روز گھرآپہنچا، اہل خانہ حیران وپریشان!